the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ریاض،16جون(ایجنسی) سعودی عرب میں حرمین ٹرین کی آزمائشی سروس کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حرمین ریل گاڑی فی گھنٹہ تین سو کلومیٹر کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر رمیح بن محمد الرمیح نے بتایا کہ حرمین ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ٹرین کی آزمائشی سروس کا تجربہ کامیاب رہا۔ ٹرین کو تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ



کی رفتار شاہ عبداللہ اکنامک سٹی سے مدینہ منورہ کے درمیان اسے چلا کر دیکھا گیا ہے۔


حرمین ٹرین کے لیے 450 کلومیٹر طویل پٹری بچھائی گئی ہے۔ اس ٹرین کا مقصد حجاج کرام اور معتمرین کو دونوں مقدس شہروں [مکہ اور مدینہ] کے درمیان تیز ترین ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنا ہے۔ ٹرین سروس کی سہولت ملنے کے بعد مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان مسافت سمٹ کر دو گھنٹوں میں مکمل ہو جائے گی اور سالانہ 35 ریل گاڑیوں سے 60 ملین افراد دونوں شہروں کے درمیان سفر کر سکیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.